تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کی تخریبی سیاست کے باوجود معیشت سنبھل رہی ہے

by ویب ڈیسک
جنوری 11, 2025
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہر ماہ پی ٹی آئی کے اندازے غلط ثابت ہوتے ہیں اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوتا ہے، اب کہہ رہے ہیں کہ 2، 3 مہینے بعد اس کے اثرات ظاہر ہوں گے، ان کا ہر حربہ ناکام ہوا ہے اور یہ نامراد ہی رہے ہیں۔ وزیر دفاع کے مطابق یہ کہتے ہیں ہمیں بنی گالہ منتقلی کی آفر ہوئی ہے، یہ ان خواہشات ہیں ان میں ذرا برابر صداقت نہیں۔پی ٹی آئی اپنے دور میں تباہی کرکے گئی تھی، کل خدا  نے کرم کیا اور پیرس کے لیے پی آئی اے کی فلائٹ چلی گئی۔ یورپ میں 19 شہروں کے لیے پروازیں شروع ہوں گی جبکہ پوری امید ہے کہ برطانیہ سے بھی اجازت ملے گی۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ  پی ٹی آئی کی تخریبی سیاست کے باوجود معیشت سنبھل رہی ہے، اگر سیاسی استحکام آجائے اور امن قائم ہوجائے تو ہم خودکفیل ہوسکتے ہیں۔

Previous Post

لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہے

Next Post

پی ٹی آئی نے مذاکرات کے معاملے میں اعتماد میں نہیں لیا

Next Post
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ

پی ٹی آئی نے مذاکرات کے معاملے میں اعتماد میں نہیں لیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist