تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب فیصلے 7 رکنی کمیٹی کرے گی

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2023
توہین عدالت نوٹس : اسد عمر کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب 7 رکنی کمیٹی مستقبل کے فیصلے کرے گی۔ اس کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان کو خدشہ تھا کہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا اسی لیے انہوں نے یہ کمیٹی بنائی تھی۔ اسد عمر کا دعویٰ ہے کہ پرامن احتجاج کرنے والوں پر تشدد کیا گیاجس پر ہم بین الاقوامی میڈیا پر آواز اٹھائیں گے۔ عمران خان کے چاہنے والوں کا حق ہے کہ پُرامن احتجاج کریں۔

Tags: اسد عمر
Previous Post

عمران خان کو نیب نے حراست میں لے لیا

Next Post

عمران خان کی گرفتاری سے باخبر ہیں، امریکا

Next Post
عمران خان کی گرفتاری سے باخبر ہیں، امریکا

عمران خان کی گرفتاری سے باخبر ہیں، امریکا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist