تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عارف علوی اور اہلخانہ کو سائبر کرائم ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کا حکم

by ویب ڈیسک
اگست 26, 2025
صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور ان کے اہلخانہ کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔ عدالت نے یہ حکم ان درخواستوں کی سماعت کے دوران دیا جن میں علوی فیملی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ عدالت نے حکم دیا کہ عارف علوی، ان کے بیٹے اور دیگر اہلخانہ کو حراست میں نہ لیا جائے، تاہم نیشنل سائبر کرائم ایجنسی اور متعلقہ اداروں سے 21 اکتوبر تک رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ درخواست گزار کے خلاف توہینِ مذہب کے الزامات پر تحقیقات جاری ہیں، لیکن نوٹس کے باوجود وہ تفتیش میں شامل نہیں ہوئے۔ عارف علوی کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے مؤقف اپنایا کہ سابق صدر پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔ ان کے مطابق نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے پاس بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اختیار ہی نہیں، مگر ایک فرد پر الزام کے باوجود پورے خاندان کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مونیٹائزڈ ہوتے ہیں، اور بعض لوگ وائرل ہونے یا دیگر مقاصد کے لیے ایسے بیانات دیتے ہیں۔ جسٹس کے کے آغا نے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی جرم نہیں کیا تو انکوائری سے بچنے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے؟ عدالت نے مزید کہا کہ گرفتاری کے خدشے کی صورت میں حفاظتی ضمانت کے لیے علیحدہ درخواست دائر کی جا سکتی ہے۔

Previous Post

مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتاری کے بعد جیل منتقل

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف سے ائیر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقات

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے ائیر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ائیر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist