تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتاری

by ویب ڈیسک
فروری 27, 2023
اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتاری
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد پولیس نے تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر)  امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ  سے گرفتار کرلیا ہے۔ امجد شعیب کے خلاف تھانہ رمنہ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹی وی شو کے دوران عوام کو اداروں اور حکومت کے خلاف اکسانے پرترغیب دی۔ لیفٹیننٹ جزل ( ر)  امجد شعیب پر 153 اے اور 505 پی پی سی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق انہیں صبح عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔

Image

Tags: لیفٹیننٹ جنرل (ر)  امجد شعیب
Previous Post

کراچی : بازار ساڑھے 8 بجے بندکرنے کا حکم

Next Post

27 فروری پاکستانی قوم کے پرامن ہونے کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر

Next Post

27 فروری پاکستانی قوم کے پرامن ہونے کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist