تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ضمانت منظور ہوگئی

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2023
ضمانت منظور ہوگئی
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔  وکیل کامران بلوچ ایڈووکیٹ کا کہنا تھا  کہ مدعیٔ مقدمہ ملک سے باہر ہیں، عدالت سے باہر سیٹلمنٹ ہو چکی ہے۔ علی زیدی کو انسانی ہمدردی کے تحت ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے آج عدالت میں علی زیدی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔  عدالت نے جسمانی ریمانڈ میں توسیع سے متعلق تفتیشی افسر کی استدعا مسترد کر دی اور انہیں 30 اپریل تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ علی زیدی کے خلاف ابراہیم حیدری تھانے میں فراڈ اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: تحریک انصافعلی زیدی
Previous Post

عدالت کا عید پر ہراساں نہ کرنے کا حکم

Next Post

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے بھارت جائیں گے

Next Post
سرحد پار دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے بھارت جائیں گے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist