تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علی امین گنڈا پور پشاور پہنچ گئے

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2024
بجلی کی لوڈ شیڈنگ ،  امن وامان کا سنگین مسئلہ بن سکتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ زیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین کا کہنا ہے کہ بھائی سے رابطہ ہوگیا اور 7 گھنٹے بعد ان کا سیل فون آن ہوچکا ہے۔ یاد رہے کہ پیر کی رات یہ افواہیں گردش میں تھیں کہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا ہے، بیرسٹر سیف نے بھی ان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا تھا، لیکن صاحبزادہ حامد رضا نے ان کی گرفتاری کی تردید کی تھی۔ بہرحال اب معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور پہنچ چکے ہیں۔ اس سے قبل  ان کی اسلام آباد میں سرکاری حکام کے ساتھ طویل میٹنگ ہوئی، جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ جس مقام پر تھی، وہاں جیمرز لگنے سے موبائل سروس کام نہیں کررہی تھی، جس کی وجہ سے علی گنڈاپور سے رابطے نہیں ہو سکے۔ بعد ازاں پشاور آمد پر وزیراعلیٰ نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے بھی زوم ایپ پر میٹنگ کی اور انہیں میٹنگ کا احوال بتایا۔

Previous Post

قومی اسمبلی اجلاس، پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریوں پر احتجاج

Next Post

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر عہدے پر بحال

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر عہدے پر بحال

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist