تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایشوریا کی بیٹی سے متعلق جھوٹی خبروں پر گوگل کو قانونی نوٹس

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2025
ایشوریا کی بیٹی سے متعلق جھوٹی خبروں پر گوگل کو قانونی نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

آرادھیا بچن کی طرف سے دہلی ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کی گئی جس میں مختلف ویب سائٹس سے ان کے بارے میں پھیلائے گئے جھوٹے دعوے اور ویڈیوز ہٹانے کی درخواست کی گئی۔ ارادھیا نے یہ  درخواست عدالت کے گزشتہ حکم کی پیروی میں دائر کی  جس میں گوگل سمیت دیگر تفریحی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ آرادھیا بچن سے متعلق تمام جھوٹے اور مبالغہ آمیز مواد کو فوری طور پر ہٹا دیں۔

درخواست کے مطابق یوٹیوب پر بعض ویڈیوز میں یہ بے بنیاد دعویٰ کیا گیا تھا کہ آرادھیا بچن اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ 20 اپریل 2023 کو دہلی ہائی کورٹ نے یوٹیوب کو سختی سے ہدایت دی تھی کہ وہ آرادھیا کی صحت سے متعلق تمام جعلی اور من گھڑت ویڈیوز فوری طور پر حذف کرے۔ کچھ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرف سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کے بعد آرادھیا نے دوبارہ درخواست دائر کی۔ جس پر ہائی کورٹ نے گوگل کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 مارچ 2025 تک ملتوی کردی۔

Previous Post

ڈاکٹر فرزانہ نائیک ۔۔۔ ہلال احمر پاکستان کی نئی سربراہ

Next Post

3 نئے ججز کی آمد سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑی انتظامی تبدیلیاں

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

3 نئے ججز کی آمد سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑی انتظامی تبدیلیاں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist