تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی نوجوان کے پیار میں کراچی پہنچنے والی خاتون کا امریکا واپسی سے انکار

by ویب ڈیسک
جنوری 29, 2025
پاکستانی نوجوان کے پیار  میں کراچی پہنچنے والی خاتون کا امریکا واپسی سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

19 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی 33 سالہ خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے وطن واپسی سے انکار کردیا، خاتون نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی اور جہاز میں سوار ہونے سے صاف انکار کردیا۔ خاتون نے پہلے امیگریشن کرانے سے انکار کیا اور پھر ڈیپارچر لاونج میں جہاز میں سوار نہیں ہوئی اور بہانے کرکے کراچی ائیرپورٹ پر امریکا واپسی سے انکار کرتی رہی۔ خاتون کو زبردستی جہاز میں سوار کرانے کی جدوجہد کے باعث پرواز 36 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی، سیکورٹی ایس او پیز کی وجہ سے مسافر کو زبردستی پرواز میں سوار نہیں کرایا جاسکتا۔

یاد رہے کہ  2 بچوں کی امریکی ماں 33 سالہ اونیجا اینڈریو رابنس کو گارڈن کراچی کے 19 سالہ ندال میمن سے پیار  ہوگیا تھا ، سوشل میڈیا پر محبت میں مبتلا خاتون 11 اکتوبر کو کراچی پہنچی تھی، 19 سالہ ندال میمن راضی تھا تاہم اس کے گھر والوں نے امریکی خاتون سے بیٹے کی شادی کرانے سے انکار کر دیا۔ مہمان امریکی خاتون کئی ماہ کراچی میں دربدر رہی، اس کے ویزے کی معیاد ختم ہوگئی تھی اور واپسی کا ٹکٹ بھی نہیں تھا۔ کراچی کی ایک این جی او نے خاتون کی امریکا واپسی کا بندوبست کیا، اسے ٹکٹ مہیا کیا اور مالی مدد بھی کی تھی۔امریکی خاتون کو سردی اور فلو کی وجہ سے ایئرپورٹ کے ایمرجنسی کلینک میں بھی داخل کیا گیا تھا۔

Previous Post

نیب کا ملک ریاض کی حوالگی کیلئے متحدہ عرب امارات سے رابطہ

Next Post

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist