تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ کی واردات

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2024
کراچی: آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ کی واردات
Share on FacebookShare on Twitter

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ کی واردات پکڑ لی۔ معلوم ہوا ہے کہ  اے این ایف نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کی ہے۔ سری لنکا بھیجے جانے والے آلوؤں کے کنٹینر سے 5 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ 80 تھیلوں میں سے ہر تھیلے میں 1 سے 2 ہیروئن بھرے آلو رکھے گئے تھے۔  ایک ملزم کو اس معاملے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

Previous Post

الفاظ پہ قائم رہنا، خواجہ آصف کا علی امین گنڈاپور کو چیلنج

Next Post

اب بینچز بنانے کا اختیار صرف چیف جسٹس کا نہیں ہے

Next Post
اب بینچز بنانے کا اختیار صرف چیف جسٹس کا نہیں ہے

اب بینچز بنانے کا اختیار صرف چیف جسٹس کا نہیں ہے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist