تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیرقانونی تارکین وطن کی ڈیڈ لائن ختم ، آپریشن شروع

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2023
غیر قانونی طور پر مقیم سبھی غیرملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں مقیم غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کے لیے رضا کارانہ طور پر ملک چھوڑنے کے لیے طے شدہ ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ جو انکار کریں گے ان کے خلاف اگلے 24 گھنٹوں کے اندر ایکشن شروع ہوگا۔ مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے۔ کراچی  میں غیر قانونی طور پر مقیم باشندوں  کی سب سے بڑی تعداد ڈسٹرکٹ ایسٹ، سہراب گوٹھ اور اطراف میں آباد ہے۔ شہر قائد  میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 65 ہزار تارکین وطن رہائش پذیر ہیں۔ دوسری جانب ملک بھر سے غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں  کی بڑی تعداد واپس جانے کے لیے چمن پہنچ چکی  ہے، جہاں افغان مہاجر خاندانوں کا اندراج کرنے کے بعد انہیں کیمپوں میں رکھا جا رہا ہےجہاں اب تک تقریباً 5 ہزار افغان مہاجر پہنچ چکے ہیں۔

Previous Post

راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید

Next Post

مرید عباس قتل کیس میں اہم سی سی ٹی فوٹیج ضائع ہوگئی

Next Post
مرید عباس قتل کیس میں اہم سی سی ٹی فوٹیج ضائع ہوگئی

مرید عباس قتل کیس میں اہم سی سی ٹی فوٹیج ضائع ہوگئی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist