تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مقبول ترین پاکستانی  وی لاگر عرفان جونیجو یوٹیوب کی پوسٹ پر

by ویب ڈیسک
ستمبر 21, 2021
مقبول ترین پاکستانی  وی لاگر عرفان جونیجو یوٹیوب کی پوسٹ پر
Share on FacebookShare on Twitter

اگر آپ بوریت کا شکار ہیں، زندگی کے بوجھل لمحات آپ کو اور مایوس کررہے ہیں تو اِن سے جان چھڑانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ زندگی کی پرلطف تفریح سے بھرپور ویڈیوز کا نظارہ کریں اور ان میں سب سے زیادہ نمایاں پاکستانی وی لاگر عرفان جونیجو ہیں۔ جن کے پرستاروں کا ایک وسیع حلقہ موجود ہے۔

نوجوان نسل کے اس پسندیدہ وی لاگر نے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر معروف ویڈیو اسٹرمینگ سائٹ یوٹیوب کے آفیشل پیج پر بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی پاکستانی یوٹیوبر کے چینل کو یوٹیوب کے آفیشل پیج پر پذیرائی ملی ہے اور عرفان جونیجو کو یہ موقع کیوں نہ ملے جن کی ویڈیوز میں پاکستان کے مثبت پہلو، ہر شہر کے نرالے رنگ، ثقافت کے مثبت انداز  کو خوبصورتی سے وی لاگز کے ذریعے فلمایاگیا ہے۔

یوٹیوب نے ایک پوسٹ کے ذریعے صارفین کو عرفان جونیجو کی دنیا میں کھونے کی دعوت دی، جہاں ساتھ ہی انکے آفیشل یوٹیوب چینل کا لنک بھی شیئر کیاگیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by YouTube (@youtube)

اس خبر کو وی لاگر عرفان جونیجو نے بھی اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں سے شیئر کیا۔ ان کے مطابق یہ ان کی نہیں بلکہ پاکستان کی کامیابی ہے، جس نے دنیا بھر میں پاکستان کا پرامن اور مثبت رخ نمایاں کیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے عرفان جونیجو نے کیرئیر کا آغاز شادی بیاہ کی تقریبات کی فوٹو گرافی سے کیا تھا۔

Tags: عرفان جونیجووی لاگریوٹیوب
Previous Post

ساتویں مردم شماری میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا، فواد چوہدری

Next Post

برطانوی ہائی کمیشن نے کرکٹ دورے کی حمایت کی تھی، کرسٹن ٹرنر

Next Post
برطانوی ہائی کمیشن نے کرکٹ دورے کی حمایت کی تھی، کرسٹن ٹرنر

برطانوی ہائی کمیشن نے کرکٹ دورے کی حمایت کی تھی، کرسٹن ٹرنر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist