تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی، مارکیٹس اب 10بجے تک کھولی جاسکتی ہیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2021
سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی،  مارکیٹس اب 10بجے تک کھولی جاسکتی ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت نے مارکیٹس رات10بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ نئے حکم نامے کے مطابق کراچی میں اتوار کو مارکیٹس بند ہی رہیں گی۔ انڈور ڈائننگ بھی کھول دی گئی اور یہ سہولت رات 12بجے تک دستیاب ہوگی۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ ہفتے کے 6روز مارکیٹس رات 10بجے تک کھولی جاسکتی ہیں۔ یہی نہیں انڈور میں شادی سمیت دیگر تقریبات کی بھی اجازت ہوگی لیکن شرط یہ ہوگی کہ شادی سمیت دیگر تقریبات میں 200افراد ہی شرکت کرسکیں گے۔ جہاں تک بات اوپن ائیر میں شادی اور دیگر تقریبات کی ہے تو اس کے لیے سندھ حکومت نے 400افراد کو آنے کی اجازت دی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

سندھ حکومت کا عزم ہے کہ وہ مارکیٹس، دکانوں اور شاپنگ مالز میں کورونا ایس او پیز پر عمل کا جائزہ لینے کے لیے اپنی ٹیموں کا دورہ کراتی رہے گی۔ ورک فرام ہوم کی شرط بھی ختم کردی گئی۔ دفاتر میں 100فی صد عملے کو مدعو کیا جاسکتا ہے۔ بات کی جائے پبلک ٹرانسپورٹ کی تو اس میں 50فی صد جب کہ ٹرینوں میں 70فی صد مسافروں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

Previous Post

زیب بنگش اور شمالی افغان کا ’لو لیٹر ز ٹو کابل‘

Next Post

پی ایم ڈی اے تنازعہ: بڑا مشکل ہے نیت پر شک نہ کرنا،پی بی اے

Next Post
پی ایم ڈی اے تنازعہ: بڑا مشکل ہے نیت پر شک نہ کرنا،پی بی اے

پی ایم ڈی اے تنازعہ: بڑا مشکل ہے نیت پر شک نہ کرنا،پی بی اے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist