تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیویارک کے ’میٹ گالا‘ میں لباس کے ذریعے صنفی امتیاز کے خلاف آواز بلند

by ویب ڈیسک
ستمبر 14, 2021
نیویارک کے ’میٹ گالا‘  میں لباس کے ذریعے صنفی امتیاز کے خلاف آواز بلند
Share on FacebookShare on Twitter
بشکریہ میٹ گالا ٹوئٹر

ہر سال کی طرح ’میٹ گالا‘ میں آنے والی شخصیات اور فلمی ستارے اپنے منفرد اور اچھوتے سراپوں کی وجہ سے مرکز نگاہ بنے رہے۔ یہ وہ ایونٹ ہے، جس کے لیے سال بھر میں گلوکار اور اداکار کے ساتھ ساتھ نامور شخصیات اس بات کے لیے ذہن لڑاتے ہیں کہ ان کالباس کیا ہو، اس بار شو کی تھیم ’امریکا میں فیشن کی لغت‘ سے منسوب تھی تو ہر ایک کی جستجو بس یہی رہی کہ وہ دوسرے پر سبقت لے جانے کی جدوجہد میں فیشن کے بدلتے تقاضوں میں نئی جدت اور انداز متعارف کرائے۔ اس سلسلے میں وہیں کچھ شخصیات نے اپنے لباس پر بامقصد جملے لکھ کر خود کو مختلف ثابت کر دکھایا۔جیسے امریکی کانگریس ویمن الیگزینڈریا اوکسیو کورٹز کے سراپے پر ’ٹیکس دی رچ‘ دراصل اُس امریکی تحریکی مہم کی جانب اشارہ کررہی تھی جس میں سرمایہ داروں اور دولت مندوں پر زور دیا گیا تھا کہ وہ ٹیکس کی ادائیگی میں اپنا منصفانہ کردار ادا کریں۔ اسی طرح ایک اور کانگریس ویمن کیرولین بی مالونی نے خواتین کے مردوں کے برابر حقوق دینے سے آراستہ عبارت لباس پر تحریر کروائی۔دوسری جانب کارا ڈیلیونگین نے بھی صنفی امتیاز کے خلاف آواز بلندکی، جس میں یہی پیغام دیا گیا کہ صنف نازک کو کم تر نہ سمجھا جائے۔ ان کا یہ سراپا ہر ایک کو جیسے بھا گیا۔

بشکریہ این بی سی نیوز

بہرحال سوشل میڈیا پر کچھ صارف ایسے بھی ہیں جو ان فلمی ستاروں اور شخصیات کے لباس پر دلچسپ فقروں پر مبنی پوسٹ کررہے ہیں۔ ایک صارف کو سر سے پاؤں تک چہرہ چھپا کر ریڈ کارپٹ پر آنے والی ماڈل کم کارڈنشن کو دیکھ کر ہیری پوٹر کی یاد آئی۔

DEMENTOR! DEMENTOR!
THE SAME ENEGRY XDD #MetGala pic.twitter.com/Ha4g3LgHmD

— Hanka will see 5sos (@Cutell8901) September 14, 2021

دیکھا جائے تو درحقیقت سب سے زیادہ دلچسپ پوسٹ سپر ماڈل کم کارڈنشن کے لباس پر ہی بنی ہیں۔

Lmao out here looking like a dementor #MetGala2021 #KimKardashian pic.twitter.com/Z3oDV6unRw

— Ariana Grindr (@orbancalifornia) September 14, 2021

Kim Kardashian killing it at the Met Gala 👏🏽😂 #MetGala2021 #KimKardashian pic.twitter.com/sstzWbXOno

— Jackie™♒️⚽️🖤🤍 (@jackieedelao) September 14, 2021

ایک صارف نے تو کارٹون اینی می کو ریڈ کارپٹ پر فکس کردیا۔

#Brreaking Baal leaves plane of euthymia to attend #metgala #raidenshogun #genshin pic.twitter.com/Ra1GZf5NY8

— Mack (@Mackpack787) September 14, 2021

ایک اور صارف نے گلوکار اسیپ روکی کے لمبے بڑے سے لباس کو کمبل سے مشابہت قرار دیا۔ تواسی لباس کو کینڈی کریش سے بھی جوڑ دیا گیا۔

Okay but why is ASAP Rocky out here looking like Candy Crush at the #MetGala ?! pic.twitter.com/dwes3BEmaw

— Joey Castillo:) (@Velocijoey) September 14, 2021

کسی نے گلوکار مونٹیرو کے روبوٹک لباس کو پرانے کارٹون سے ملا ڈالا۔

Who wore it better?#MetGala #MetGala2021 @LilNasX pic.twitter.com/ydKQhwTUkC

— Cumberdick Benderbatch (@CumberdickB) September 14, 2021

Previous Post

خوف ناک اور لرزہ خیز 13فلمیں دیکھنے کا منفرد چیلنج

Next Post

قومی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

Next Post
قومی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

قومی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist