تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران کے خلاف فوجی کارروائی دو سے تین ہفتوں میں مکمل طور پر ختم ہو جائے گی

by ویب ڈیسک
اپریل 1, 2026
trump
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی سیاست میں طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی دو سے تین ہفتوں میں مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے واضح الفاظ میں کہا کہ اب ایران میں مزید رکنے کی کوئی وجہ باقی نہیں رہی۔ ممکن ہے یہ جنگ دو سے تین ہفتوں سے بھی پہلے اپنے منطقی انجام تک پہنچ جائے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ جنگ ختم کرنے کے لیے کسی ڈیل یا معاہدے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران میں رجیم چینج کا عمل پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے، تاہم یہ امریکا کا بنیادی مقصد کبھی نہیں تھا۔ اصل ہدف ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا تھا، اور وہ ہدف مکمل طور پر حاصل کر لیا گیا ہے۔ نئی قیادت پرانی شدت پسندی سے کہیں زیادہ معتدل اور حقیقت پسند ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں پندرہ سے بیس سال لگ سکتے ہیں۔ اس وقت ایران کے پاس نہ کوئی مؤثر نیوی ہے، نہ منظم فوج اور نہ ہی کوئی طاقتور ایئر فورس۔ صدر ٹرمپ نے آئنائے ہرمز کی صورتحال پر بھی واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اس سٹریٹ میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے، اس سے امریکا کا کوئی لینا دینا نہیں۔ اگر فرانس، چین یا دیگر ممالک کو تیل کی ضرورت ہے تو وہ خود وہاں جائیں اور اپنا تیل لے جائیں۔ ان ممالک کو اپنے دفاع کی ذمہ داری خود اٹھانی چاہیے۔ امریکی صدر کل رات امریکی قوم سے براہ راست خطاب کریں گے، جس میں ایران جنگ کے حوالے سے اہم اور تاریخی اعلانات متوقع ہیں۔

Previous Post

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

Next Post

طویل بندش کے بعد تعلیمی اداروں کے دروازے دوبارہ کھل گئے

Next Post
والدین اب اسٹیشنری یا کتابیں اسکول سے خریدنے کے پابند نہیں

طویل بندش کے بعد تعلیمی اداروں کے دروازے دوبارہ کھل گئے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist