تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی بہن نورین نیازی سیوریج لائن میں گر کر زخمی

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2026
کہل
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو زخمی کر دیا۔داہگل ناکے (اڈیالہ جیل کے قریب) پر زیر تعمیر سیوریج لائن یا نالے کو کراس کرنے کی کوشش میں نورین نیازی کا پاؤں پھسلا اور وہ گہرے کھدائی والے حصے میں گر گئیں، یہ وہ جگہ ہے جہاں وہ شاید بھائی سے ملاقات کے لیے جا رہی تھیں، مگر  تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ سانحہ ہو گیا۔ حادثے میں ان کے ہاتھوں، پاؤں اور ناک پر شدید چوٹیں آئیں، جبکہ ان کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گر کر زخمی ہوئی۔ آس پاس موجود لوگوں اور راہگیروں نے فوری طور پر مدد کی، نالے میں اتر کر انہیں باہر نکالا، اور محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

Previous Post

ہمارا کراچی موومنٹ کی جانب سے ڈینسو ہال میں فائر سیفٹی پر اسٹریٹ اسمبلی

Next Post

پاکستانیوں کیلیے یورپ کے ہزاروں ویزوں کا اعلان

Next Post
pakistan air port

پاکستانیوں کیلیے یورپ کے ہزاروں ویزوں کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist