تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زندہ خاتون کا نادرا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نوٹس

by ویب ڈیسک
جنوری 31, 2026
mohsin naqvi sahib
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں نادرا کی جانب سے ایک شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے واقعے نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی توجہ فوراً اپنی طرف مبذول کرا لی۔ محسن نقوی نے 24 گھنٹے اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور وہاں پہنچ کر شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات بنوانے آئے شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی۔ شہریوں نے باری کے دیر سے آنے اور کئی گھنٹے انتظار کرنے کی شکایات کیں، جس پر وزیرِ داخلہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مسائل کے حل کے احکامات جاری کیے۔

ذرائع کے مطابق ایک شہری کی شکایت پر سامنے آیا کہ نادرا نے ان کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا تھا، جس پر وزیرِ داخلہ نے موقع پر حکام کو فوری درستگی کی ہدایت دی۔ اسی دوران ایک خاتون نے اپنے شناختی کارڈ پر نام کی غلطی کی شکایت کی، جس پر محسن نقوی نے نادرا کے سینٹر انچارج کو بغیر کسی اضافی فیس کے نام درست کرنے کی ہدایت دی۔ وزیرِ داخلہ نے مختلف کاؤنٹرز کا معائنہ کیا، عملے سے ملاقات کی اور کہا کہ شہریوں کا کام مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، تاکہ انہیں بار بار دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہ پڑے اور ایک ہی وزٹ میں سارا عمل مکمل ہو۔ انہوں نے واضح کیا کہ نادرا کے نظام میں بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں اور مستقبل میں تاخیر کے مسائل مستقل بنیادوں پر ختم کیے جائیں گے، تاکہ شہریوں کو سہولت اور شفافیت کے ساتھ خدمات فراہم کی جا سکیں۔

Previous Post

پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی

Next Post

پولیو مہم کا آغاز

Next Post
سوا سال  بعد پولیو کا پہلا کیس، وزیراعظم اور بلاول کی تشویش

پولیو مہم کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist