تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2026
raja abbas nasir
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ میں اپوزیشن کی قیادت کا معاملہ طے پا گیا، علامہ راجا ناصر عباس کو باضابطہ طور پر قائدِ حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان میں اعلان کرتے ہوئے رولنگ دی کہ علامہ راجا ناصر عباس کو سینیٹ کے 22 ارکان کی حمایت حاصل ہے، جس کے بعد ان کی تقرری کو حتمی حیثیت دے دی گئی۔ چیئرمین سینیٹ کے اعلان کے فوراً بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ یہ نوٹیفکیشن قائم مقام سیکرٹری سینیٹ کے دستخط سے جاری کیا گیا، جس کی نقول علامہ راجا ناصر عباس سمیت تمام ارکانِ سینیٹ کو ارسال کر دی گئیں۔ ایوان میں اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے علامہ راجا ناصر عباس کو قائدِ حزبِ اختلاف بننے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی لیڈر کو اپوزیشن لیڈر کی نشست پر بٹھایا گیا ہے اور توقع ہے کہ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر ایوان کا ماحول بہتر اور مثبت رکھا جائے گا۔ علامہ راجا ناصر عباس کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کے بعد سینیٹ میں پارلیمانی سیاست کا نیا مرحلہ شروع ہو گیا ہے، جہاں حکومتی اور اپوزیشن بنچوں کے درمیان مؤثر مکالمے اور بھرپور قانون سازی کی امید کی جا رہی ہے

Previous Post

داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کےلیے مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس ناگزیر ہے

Next Post

افغانستان پُرامن رہنا چاہتا ہے یا نہیں، اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا

Next Post
ٹیکس چور مافیا ملک کے لیے نقصان دہ ہے، شہباز شریف

افغانستان پُرامن رہنا چاہتا ہے یا نہیں، اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist