تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قوم برسوں فیض حمید، جنرل (ر) قمر باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی

by ویب ڈیسک
دسمبر 11, 2025
ججز ہماری حدود میں آئیں گے تو ہم سوال کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائے جانے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم آنے والے برسوں تک ان فیصلوں کے اثرات بھگتے گی جن کی بنیادیں ماضی میں رکھی گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے آئی ایس پی آر کے اعلامیے کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ قوم کو آج جس سیاسی اور انتظامی انتشار کا سامنا ہے، یہ وہی فصل ہے جو فیض حمید اور اس وقت کے آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے برسوں پہلے بوئی تھی۔ انہوں نے اپنے بیان میں تحریر کیا کہ طاقت اور اقتدار انسان کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ خدا کی عطا ہیں، اور انہی نعمتوں کو عوام کی بھلائی کے لیے استعمال کرنا اصل ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خدا  ہم سب پر رحم فرمائے اور حکمرانوں کے دلوں میں خوفِ خدا پیدا کرے۔خواجہ آصف کا مختصر مگر تیز دھار پیغام قومی سیاست کے موجودہ تناظر میں ایک گہرا اشارہ سمجھا جا رہا ہےکہ کئی فیصلوں کے اثرات برسوں بعد سامنے آتے ہیں، اور قوم کو ان کا بوجھ طویل عرصے تک اٹھانا پڑتا ہے۔

قوم برسوں فیض حمید صاحب اور جنرل باجوہ کے بوۓ ھوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔

اللہ ھمیں معاف کرے، طاقت اوراقتدار کو
اللہ کی عطا سمجھ کے اس کی مخلوق کے لئے استعمال کی توفیق عطا فرماۓ۔ خوف خدا حکمرانوں کا شیوہ بنے۔۔ آمین
ISPR
Rawalpindi, 11 December, 2025:

On August 12, 2024,…

— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) December 11, 2025

Previous Post

سابق فوجی افسر فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

Next Post

سعودی روزگار کے جعلی اشتہارات بےنقاب

Next Post
سعودی حکومت کی  مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت

سعودی روزگار کے جعلی اشتہارات بےنقاب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist