تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمرہ زائرین کیلئے نئی شرط،30 دن کے اندر سفر لازمی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2025
اے لوگو ! مصیبتوں اور فساد سے دور رہو، خطبہ حج
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ ویزا حاصل کرنے والے زائرین کو اب 30 دن کے اندر سعودی عرب کا سفر کرنا لازمی ہوگا۔ اگر مقررہ مدت میں سفر نہ کیا گیا تو ویزا خود بخود منسوخ ہو جائے گا۔ اس سے قبل یہ مدت تین ماہ تھی، جسے اب کم کر کے ایک ماہ کر دیا گیا ہے، تاہم سعودی عرب میں قیام کی اجازت بدستور تین ماہ ہی رہے گی۔ سعودی قومی کمیٹی برائے عمرہ کے مشیر احمد با جیفر کے مطابق یہ نئے ضوابط آئندہ ہفتے سے نافذ العمل ہوں گے اور یہ اقدام عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر ویزا سسٹم کو مزید منظم اور مؤثر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق، رواں سال جون سے اب تک 40 لاکھ سے زائد بین الاقوامی زائرین کے لیے عمرہ ویزے جاری کیے جا چکے ہیں، جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہ ہے۔

Previous Post

پاک فوج دفاع وطن کے لیے ہر لمحہ تیار، بیرونی جارحیت کا جواب سخت ہوگا

Next Post

پاک بھارت ٹیمیں ایک بار پھر مد مقابل آنے کو تیار

Next Post
ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج

پاک بھارت ٹیمیں ایک بار پھر مد مقابل آنے کو تیار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist