تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک فوج دفاع وطن کے لیے ہر لمحہ تیار، بیرونی جارحیت کا جواب سخت ہوگا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2025
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایبٹ آباد میں اساتذہ اور طلباء سے ملاقات کے دوران حالیہ پاک افغان کشیدگی اور ملکی سیکیورٹی صورتِ حال پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہمیشہ دفاعِ وطن کے لیے پُرعزم ہے اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور مؤثر ہوگا۔ معرکہ حق سمیت اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان نے دہشت گردی اور فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس بات پر زور دیا کہ بلوچستان کے عوام اور نوجوانوں میں وطن سے محبت اور حب الوطنی کے جذبات فروغ پا رہے ہیں۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلباء نے شہداء اور غازیان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ہزارہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کہا کہ وطن سے محبت کا سب سے درست استعارہ پاک فوج ہے۔ اساتذہ نے طلباء کو آگاہ کیا کہ دشمن عناصر کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں تاکہ نوجوانوں کے ذہنوں کو گمراہ کیا جا سکے۔ طلباء نے گفتگو میں کہا کہ آج انہیں پاک فوج کے خلاف پھیلائی جانے والی غلط معلومات کے متعلق درست اور حقیقی معلومات حاصل ہوئیں۔

Previous Post

امریکہ اور بھارت میں 10 سالہ دفاعی تعاون معاہدہ

Next Post

عمرہ زائرین کیلئے نئی شرط،30 دن کے اندر سفر لازمی

Next Post
اے لوگو ! مصیبتوں اور فساد سے دور رہو، خطبہ حج

عمرہ زائرین کیلئے نئی شرط،30 دن کے اندر سفر لازمی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist