تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کی کارکن فلک جاوید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2025
پی ٹی آئی کی کارکن فلک جاوید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
Share on FacebookShare on Twitter

ریاستی اداروں اور ایک خاتون صوبائی وزیر کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سرگرم کارکن فلک جاوید کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے فلک جاوید کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کے روبرو پیش کیا۔ عدالتی کارروائی کے دوران مجسٹریٹ نے کیس کے ریکارڈ کا بغور جائزہ لینے کے بعد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کا حکم صادر کرتے ہوئے فلک جاوید کو جیل منتقل کرنے کی ہدایت کی۔ دوسری جانب، انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کو اجازت دی ہے کہ وہ زمان پارک کے باہر ہونے والے حملوں اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں فلک جاوید سے جیل میں تفتیش کرسکے۔ یہ مقدمہ ریس کورس پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ تفتیشی افسر جیل کے احاطے میں ہی تمام تحقیقات مکمل کرے تاکہ قانونی تقاضے پورے ہوں۔ ذرائع کے مطابق، این سی سی آئی اے نے فلک جاوید کو اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا، جبکہ ان کی بہن صنم جاوید کو حال ہی میں خیبر پختونخوا سے گرفتار کر کے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا، جہاں وہ 9 مئی 2023 کے واقعے  شادمان تھانے پر حملے  کے مقدمے میں 5 سال قید کی سزا بھگت رہی ہیں۔

Previous Post

وائٹ ہاؤس کا نوبیل کمیٹی پر وار , ’امن نہیں، سیاست کی فتح!‘

Next Post

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی کردار طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں ہلاک

Next Post
امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی کردار طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں ہلاک

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی کردار طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist