تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی سی سی کا ہر سال خواتین کا ہفتہ منانے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2025
ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں
Share on FacebookShare on Twitter

 دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ باڈی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھا لیا ہے۔ پہلی بار "آئی سی سی ویمنز کرکٹ وِیک” منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔یہ خصوصی ہفتہ 16 سے 22 اکتوبر 2025 تک منایا جائے گا، جس کا مقصد خواتین کرکٹ کی ترقی، آگاہی، اور شرکت کو عالمی سطح پر فروغ دینا ہے۔

 یہ اقدام بھارت میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے موقع پر منظم کیا جائے گا۔آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ کے مطابق  یہ خواتین کرکٹ کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہے، جس میں نہ صرف عالمی سطح پر خواتین کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو سراہا جائے گا بلکہ ہر اُس لڑکی کو بھی حوصلہ دیا جائے گا جو ہاتھ میں بلا یا گیند اٹھانے کا خواب دیکھتی ہے۔ جے شاہ نے کہا کہ  "ویمنز کرکٹ وِیک” اراکین ممالک کو اپنی کمیونٹیز میں خواتین کے کھیل کو فروغ دینے کا شاندار موقع فراہم کرے گا۔  پاکستان ،انگلینڈ، جنوبی افریقہ، اور نیوزی لینڈ سمیت کئی ممالک نے اس مہم کے لیے عزم ظاہر کیا ہے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے ۔تفریحی کرکٹ اور ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے جوش و خروش بڑھانے کی مہم شروع کر دی ہے۔ جنوبی افریقہ میں، پروٹیاس وکٹ کیپر کارابو میسو کے اسکول میں ایک روزہ ایونٹ ہوگا، جس میں پینل ڈسکشن، منی میچز، اور سابق پروٹیاس کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ شامل ہوگا۔ ادھر نیوزی لینڈ میں نوجوان لڑکیوں کے لیے ایک دلچسپ منی ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق، ۔ ایسوسی ایٹ رکن ممالک بھی اس مہم کا حصہ بنیں گے، جہاں تین اہم پہلوؤں پر کام کیا جائے گا  واچ پارٹیز کے ذریعے آگاہی، خواتین کوچز کی تربیت، اور "کریو” پروگرام کے تحت خواتین کی شرکت بڑھانے کے ایونٹس۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام عالمی سطح پر خواتین کرکٹ کے وقار، پہچان، اور مستقبل کو مضبوط بنانے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔

Previous Post

بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے بڑا مقدمہ جیت لیا، عادل راجا جرمانہ ادائیگی کا حکم

Next Post

سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے

Next Post
سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے

سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist