تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے بڑا مقدمہ جیت لیا، عادل راجا جرمانہ ادائیگی کا حکم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2025
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے بڑا مقدمہ جیت لیا، عادل راجا جرمانہ ادائیگی کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ہائی کورٹ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے یوٹیوبر عادل راجہ کو تقریباً 13 کروڑ روپے ہرجانہ اور عدالتی اخراجات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ عادل راجہ نے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا کر بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کو بدنام کیا۔ مزید یہ کہ عدالت نے عادل راجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیصلے کا خلاصہ شائع کرے اور جھوٹے الزامات دوبارہ نہ دہرائے۔ سماعت کے دوران بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے بتایا کہ انہیں اور ان کے خاندان کو دھمکیاں دی گئیں۔جج رچرڈ اسپئیرمین نے فیصلے میں کہا کہ ان میڈیا آئٹمز سے راشد نصیر کی شہرت کو نقصان پہنچا۔ واضح رہے کہ بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے نو میڈیا آئٹمز کو ہتک آمیز قرار دے کر ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Previous Post

مودی حکومت کا ہندوتوا ایجنڈا , بھارت میں مذہبی آزادی دم توڑتی ہوئی

Next Post

آئی سی سی کا ہر سال خواتین کا ہفتہ منانے کا اعلان

Next Post
ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں

آئی سی سی کا ہر سال خواتین کا ہفتہ منانے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist