تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب اسمبلی کا بڑا فیصلہ: اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون پر پابندی

by ویب ڈیسک
ستمبر 17, 2025
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب اسمبلی نے ایک اہم اور دور رس فیصلہ کرتے ہوئے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کی قرارداد منظور کر لی ہے۔یہ قرارداد حکومتی رکن راحیلہ خادم حسین کی جانب سے پیش کی گئی، جس میں اس حقیقت کو اجاگر کیا گیا کہ بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں اور ان کی فکری و اخلاقی تربیت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ موجودہ دور میں موبائل فون اور سوشل میڈیا کے بے جا استعمال نے طلبہ کے ذہنی ارتقاء اور اخلاقی اقدار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت کے لیے لازم ہے کہ اس بڑھتے ہوئے سماجی مسئلے سے نمٹنے کے لیے جامع اور مؤثر حکمت عملی ترتیب دے۔ قرارداد میں مزید کہا گیا کہ ابتدائی اقدام کے طور پر تمام اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون لانے اور استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کی جائے، جبکہ آئندہ مرحلے میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ان کے اثرات سے متعلق بھی واضح قانون سازی کی جائے۔ یہ فیصلہ اس حوالے سے سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے کہ تعلیم گاہیں محض نصابی تعلیم ہی نہیں بلکہ کردار سازی اور اخلاقی تربیت کے مراکز بھی ہوں۔

Previous Post

ٹرمپ کا نیویارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

Next Post

ایشیا کپ تنازع : بھارتی کپتان کا محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کا فیصلہ

Next Post
ایشیا کپ تنازعہ: بھارتی ٹیم کا نامناسب رویہ، پی سی بی کا خط

ایشیا کپ تنازع : بھارتی کپتان کا محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist