تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایمان مزاری کے ساتھ مکالمے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2025
ایمان مزاری کے ساتھ مکالمے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے واضح کیا ہے کہ سماجی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری کے ساتھ ہونے والے مکالمے کے دوران ان کے ریمارکس کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، جس کے نتیجے میں غیر ضروری تنازع کھڑا ہوا۔ یہ مکالمہ اس وقت سامنے آیا تھا جب عدالت میں سماجی کارکن ماہ رنگ بلوچ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت جاری تھی۔ سماعت کے دوران جسٹس ڈوگر نے ایمان مزاری کو مبینہ طور پر ’آمریت پسند‘ کہنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی تنبیہ کی تھی۔ یہ معاملہ جمعہ کو ایک اور کیس کی سماعت کے دوران پھر زیرِ بحث آیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایمان مزاری ان کے لیے بیٹی کی مانند ہیں اور ان کا مقصد صرف انہیں سمجھانا تھا۔چیف جسٹس ڈوگر نے کہا:
"بطور چیف جسٹس اور بزرگ، میں محض انہیں سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا۔ میرے ریمارکس کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور یوں ایک طوفان کھڑا کر دیا گیا۔”

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

انہوں نے مزید کہا کہ ایمان مزاری کو ان کے فیصلوں سے اختلاف کرنے کا حق ہے لیکن تنقید کو ذاتی رنگ دینے سے گریز کیا جانا چاہیے۔

Previous Post

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

Next Post

ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہوسکتی

Next Post
ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہوسکتی

ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہوسکتی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist