تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر ٹرمپ کی تجارتی معاہدہ نہ ہونے پر25 فیصد ٹیرف نافذ کی بھارت کو وارننگ

by ویب ڈیسک
جولائی 30, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ: "غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے ممکن”
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان کوئی واضح تجارتی معاہدہ طے نہ پایا تو بھارتی مصنوعات کو امریکی منڈی میں 25 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا، "بھارت اگرچہ ہمارا دوست ہے، لیکن عالمی سطح پر سب سے زیادہ درآمدی محصولات عائد کرنا ناقابلِ قبول ہے۔”

انہوں نے واضح کیا کہ امریکا اور بھارت کے درمیان تاحال کوئی جامع تجارتی معاہدہ نہیں ہو سکا اور اگر بھارت کی جانب سے سنجیدہ پیش رفت نہ ہوئی تو امریکی حکومت بھارتی مصنوعات پر بھاری محصولات کے نفاذ میں تاخیر نہیں کرے گی۔ صدر ٹرمپ نے یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اپریل میں بھارتی مصنوعات پر 26 فیصد ٹیرف کی تجویز دی گئی تھی، تاہم اس فیصلے کو عارضی طور پر جولائی تک مؤخر کیا گیا تھا۔ صدر ٹرمپ ماضی میں بھارت میں ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ رکوانے کا فیصلہ بھی کر چکے ہیں، جسے انہوں نے امریکی صنعت کے لیے نقصان دہ قرار دیا تھا۔ ٹرمپ انتظامیہ کا دباؤ صرف بھارت تک محدود نہیں، بلکہ صدر ٹرمپ نے آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کو بھی وارننگ دی ہے کہ اگر اس کی مصنوعات امریکا میں تیار نہ ہوئیں تو اسے بھی 25 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے  دوٹوک الفاظ میں کہا،
"ہم چاہتے ہیں کہ جو آئی فون امریکا میں بکتا ہے، وہ امریکا میں ہی تیار ہو۔ اگر وہ بھارت یا کسی اور ملک میں تیار ہوگا تو ایپل کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔”

Previous Post

ہمت ہے تو مودی جی بتائیں کہ ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں

Next Post

ندا صالح پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بن گئیں

Next Post
ندا صالح پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بن گئیں

ندا صالح پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بن گئیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist