تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا : راز رنگونی کی کتاب ” ٹھنڈی تپش ” کی تقریبِ رونمائی

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2025
امریکا : راز رنگونی کی کتاب ”  ٹھنڈی تپش ”  کی تقریبِ رونمائی
Share on FacebookShare on Twitter

الینوائے میں ایک ادبی محفل اردو کے شائقین کے لیے مرکز بن گئی، جہاں شگاگو میں پاکستانی قونصل جنرل طارق کریم نے راز رنگونی کی کتاب ”  ٹھنڈی تپش ”  کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہونے والے اردو مشاعرے میں امریکہ بھر سے شعراء اور ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں قونصل جنرل طارق کریم نے پاکستانی تارکین وطن کی اردو ادب اور شاعری کے فروغ میں خدمات کو سراہا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ”  ٹھنڈی تپش ”  جیسی تصانیف اردو زبان کو زندہ اور متحرک رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

قونصل جنرل نے اردو زبان اور پاکستان کے فنون و ادب کے گہرے تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اردو پاکستان کی ثقافتی شناخت کا ایک لازمی جزو ہے۔ انہوں نے اردو زبان، شاعری اور ادبی محافل کے فروغ کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Previous Post

صبا قمر ہیوسٹن میں ویمن ایمپاورمنٹ اینڈ ریڈ کارپٹ گالا کی مہمان

Next Post

یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن کے 27 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے منسوخ

Next Post
یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن کے 27 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے منسوخ

یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن کے 27 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے منسوخ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist