تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کیخلاف جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل

by ویب ڈیسک
اکتوبر 30, 2024
ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی۔ وکیل قیصر امام کا کہنا تھا  کہ درخواست گزاروں کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا۔ عدالتی ہدایت پر وکیل قیصر امام نے ریمانڈ آرڈر پڑھا۔ یاد رہے کہ منگل کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل کر دیا۔

Previous Post

لندن واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن ہوگا

Next Post

پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

Next Post
پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist