تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

by ویب ڈیسک
اگست 7, 2024
ملیبورن کا ایک اسٹینڈ پاکستانی بالرز کے نام سے وقف
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 17 رکنی اسکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ ان کے نائب کے طور پر سعود شکیل کو نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک شیڈول ہے۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گِلیسپی کی پاکستان کے ریڈ بال فارمیٹ میں ہیڈ کوچ کی حیثیت سے یہ پہلی ٹیسٹ سیریز ہوگی۔ 17 رکنی اسکواڈ میں  شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل ( نائب کپتان)، عامر جمال ( فٹنس سے مشروط)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان ( وکٹ کیپر)، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر) اور شاہین شاہ آفریدی۔ شامل ہیں۔ امام الحق، فہیم اشرف، حسن علی ، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، نعمان علی اور ساجد خان اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

Previous Post

بنگلہ دیشی پارلیمنٹ تحلیل

Next Post

نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ

Next Post
بنگلہ دیشی پارلیمنٹ تحلیل

نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist