تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2024
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کا معاملہ
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کورٹ رپوٹرز تنظیموں کی عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس متفرق درخواست پر بھی جاری کیا گیا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔ عدالت نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دائر درخواست پر بھی سماعت کی۔ عدالت نے پیمرا اور سیکریٹری انفارمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 28 مئی تک ملتوی کردی۔

Previous Post

پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیش رفت

Next Post

ٹیم کا اعلان پھر نہ ہوسکا

Next Post
گیارہواں مہینہ،11تاریخ اور 11 شاہین

ٹیم کا اعلان پھر نہ ہوسکا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist