تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تائیوان میں خوف ناک زلزلہ

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2024
تائیوان میں خوف ناک زلزلہ
Share on FacebookShare on Twitter

تائیوان میں زلزلے سے بلند عمارتیں گرنے سے 4 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ زلزلہ تائیوان کے  مقامی وقت کے مطابق صبح 7.58 بجے آیا، زلزلے کا مرکز ہوالین شہر سے تقریباً 18 کلومیٹر جنوب میں تھا، امریکی جیولوجیکل سروے نے ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت 7.4 کی، جبکہ تائیوان کی اپنی زلزلے  کی نگرانی کرنے والی ایجنسی نے اس کی شدت 7.2 بتائی ہے۔ زلزلے کے بعد ایک گھنٹے میں کئی طاقت ور آفٹرشاکس آئے ہیں۔ جن کی وجہ سے سب وے سروس اور ٹرین سروس معطل ہوچکی ہے۔ اس زلزلے کے بعد پڑوسی ممالک میں سونامی کی بھی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

Previous Post

برآمدات میں دگنا اضافے کے لیے 5 سالہ منصوبہ

Next Post

ججز خط کیس؛ سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنانے کا عندیہ

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

ججز خط کیس؛ سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنانے کا عندیہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist