تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینیٹ کی نشستوں کے لیے پولنگ جاری

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2024
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور
Share on FacebookShare on Twitter

ایوان بالا کی  30 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ان نشستوں پر 59 امیدوار مقابلے پر ہیں۔  سندھ کی 12، خیبرپختونخوا کی 11، پنجاب کی 5 جبکہ اسلام آباد کی دو نشستوں پر پولنگ ہو رہی ہے۔ قومی اسمبلی سمیت سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسمبلی ہالز کو پولنگ اسٹیشنز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پولنگ کا آغاز صبح شروع ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہےگا۔ یاد رہے کہ سینیٹ کی 48 نشستوں میں سے 18 پر امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزائیں معطل

Next Post

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات تاحکمِ ثانی ملتوی

Next Post
بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات تاحکمِ ثانی ملتوی

Discussion about this post

تار نامہ

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist