تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دےدی

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2024
ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دےدی
Share on FacebookShare on Twitter

 کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے الزامات  پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ جسٹس( ر)  تصدق حسین جیلانی ہوں گے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مختلف امور زیر بحث آئے۔  اجلاس میں بشام واقعہ بھی زیر بحث آیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ بشام واقعے کے ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی، انکوائری کمیٹی کو3 دن میں تحقیقات کرکے رپورٹ یپش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

 

Previous Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ : انسانی حقوق کمیشن کا مقدمے کی پیروی کرنے کا اعلان

Next Post

9 اپریل کو شوال کا چاند نظرآنے کا امکان

Next Post
9 اپریل کو شوال کا چاند نظرآنے کا امکان

9 اپریل کو شوال کا چاند نظرآنے کا امکان

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist