تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کو پاکستان آمد کی دعوت

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2024
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں کے لیے خوش خبری
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کرکے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔  وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا اور انہیں سرکاری دورے کی دعوت دی جس پر محمد بن سلمان نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم کے مطابق  پاکستانی عوام سعودی شاہی مہمانوں کے پرتپاک استقبال کے منتظر ہیں،سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک میں قریبی برادرانہ تعلقات ہیں۔ وزیراعظم نے حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت و تندرستی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور سعودی قیادت اور عوام کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دعا ہے کہ ماہ مقدس کی بدولت تمام دنیا کے مسلمانوں کیلئے امن و خوشحالی ہو۔  شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی، ثقافتی اور گہرے برادرانہ تعلقات پر فخر ہے، دونوں ممالک نے ہرمشکل میں ایک دوسرے کی مدد کی

Previous Post

متنازعہ ٹوئٹ : شیرافضل کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات

Next Post

آئی ایم ایف سے بجلی مہنگا کرنے کا حکومتی وعدہ

Next Post
بجلی کے بل میں کےایم سی ٹیکس کی وصولی روک دی

آئی ایم ایف سے بجلی مہنگا کرنے کا حکومتی وعدہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist