تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متنازعہ ٹوئٹ : شیرافضل کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2024
متنازعہ ٹوئٹ : شیرافضل کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے خلاف انکوائری شروع کرتے ہوئے انہیں پیر  کو طلب کرلیا ۔ طلبی نوٹس کے مطابق انکوائری بیرسٹر عقیل ملک کی درخواست پر کی جارہی ہے  جس کے مطابق شیر افضل  نے 9 مارچ کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے ٹوئٹ کیا۔ اسی لیے  متعلقہ شواہد کے ساتھ انکوائری کے لیے پیش ہوں۔ اگر انکوائری میں پیش نہیں ہوتے تو سمجھا جائے گا شیر افضل  کے پاس صفائی میں کہنے کے لیے کچھ نہیں ۔نوٹس میں شیر افضل مروت کو اپنا موبائل فون اور الیکٹرانک ڈیوائسزبھی ساتھ لانے کی ہدایات کی گئی ہیں ۔ واضح کیاگیا ہے کہ عدم پیروی 174 پی پی سی کے تحت قابل سزا بھی ہے ۔یاد رہے کہ شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کا کلپ، جس میں وہ وزیر اعلیٰ پنجاب پر اپنے خلاف مبینہ سازش کا الزام عائد کررہے ہیں، کا ٹویٹ کیا تھا اور خود بھی کہا تھا کہ وہ ایف آئی اے کو تمام ثبوت دینے کے لیے تیار ہیں۔ ایف آئی اے ان ثبوتوں کی انکوائری کرے۔

Previous Post

مریم نواز کی مریضوں کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت

Next Post

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کو پاکستان آمد کی دعوت

Next Post
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں کے لیے خوش خبری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کو پاکستان آمد کی دعوت

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist