تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2024
پانامہ کیس ریفرنس : حسن اور حسین کے دائمی وارنٹ معطل
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز العزیزیہ ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوئے۔  اسلام آباد کی  احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے ان کی حاضری لگانے کی ہدایت کی۔ آئندہ سماعت پر نیب سے کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کب تک پاکستان میں ہیں جس پرحسین نواز نے جواب دیا کہ میں ابھی پاکستان میں ہوں۔ ان کے وکیل نے استدعا کی کہ کیس کو جمعے  تک سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔عدالت نے کہا کہ استغاثہ کو تیاری کے لیے تھوڑا وقت دیں۔ جمعے  تو ویسے بھی یہ نہیں آئیں گے پلیڈر مقرر ہو چکا ہے۔ عدالت نے50 ،پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت جمعے تک ملتوی کردی۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت نے 2017 سے مسلسل غیرحاضر رہنے پر حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیا تھا۔ احتساب عدالت نے سرینڈر کرنے کے لیے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ معطل کر رکھے تھے۔

Previous Post

مخصوص نشستوں کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج

Next Post

مریم نواز کی مریضوں کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت

Next Post
مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں، نیب

مریم نواز کی مریضوں کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist