تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جس کی ضرورت پڑے گی ٹرانسفر پوسٹنگ کریں گے، مریم نواز

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2024
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا، گورننس کے مسائل حل کرنے میں وقت لگے گا،  چیف سیکریٹری کی سربراہی میں ٹیم فعال  ہے۔  مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس کی ضرورت پڑے گی ٹرانسفر پوسٹنگ کریں گے، جتنی ضرورت ہے، اتنا خرچہ کریں گے، سیاست کی آڑ میں ملک غیرمستحکم کرنے کے لیے کچھ بھی ہوا تو برداشت نہیں کریں گے۔ مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں، ہمارے ہاں بڑھ جاتی ہیں۔

Previous Post

وفاقی کابینہ کے نام صدر کے پاس پہنچ گئے

Next Post

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ، پہلا اجلاس بھی آج

Next Post
وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ، پہلا اجلاس بھی آج

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ، پہلا اجلاس بھی آج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist