تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدارتی الیکشن 9 مارچ کو

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2024
صدارتی الیکشن 9 مارچ کو
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ کاغذات نامزدگی ہفتہ  دن 12 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ییں۔ کاغذات نامزدگی کی اسکرونٹی کا عمل 4 مارچ تک مکمل کرلیاجائے گا، کاغذات نامزدگی 5 مارچ کو واپس لیے جاسکتے ہیں۔  امیدواروں کی حتمی فہرست 6 مارچ کو شائع کی جائے گی جبکہ صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا۔ اس انتخاب کا ریٹرننگ افسر چیف الیکشن کمشنر ہوتا ہے۔یاد رہے کہ 8 ستمبر 2023 کو ڈاکٹرعارف علوی اپنی مدت پوری کرچکے ہیں۔ لیکن صدر کے انتخاب کے لیے لازمی  الیکٹورل کالج کی عدم موجودگی میں ڈاکٹر عارف علوی عہدے پر اب تک براجمان ہیں۔ آئین کے مطابق  صدر اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے دن سے 5 سال کی مدت کے لیے اپنے عہدے پر فائز رہیں گے، لیکن وہ اس عہدے پر اس وقت تک برقراررہ سکتے ہیں جب تک ان کے جانشین کا انتخاب نہیں ہو جاتا۔

Previous Post

ڈی سی اسلام آباد کو چھ ماہ قید کی سزا

Next Post

نون لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ

Next Post
دیکھتے ہیں کیسے الیکشن ہوتا ہے

نون لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist