تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈی سی اسلام آباد کو چھ ماہ قید کی سزا

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2024
ڈی سی اسلام آباد کو چھ ماہ قید کی سزا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر توہینِ عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ عدالتِ عالیہ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزا سنائی ہے۔  تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کی گرفتاری کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس قائم ہوا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی فیصلے کی کاپی وزیرِ اعظم کو بھجوانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ حکم کے مطابق  ڈی سی اسلام آباد 1 ماہ کے دوران فیصلے کے خلاف اپیل فائل کرسکتے ہیں ، 1 ماہ تک اگر عدالت سے فیصلہ معطل نہ ہوا تو انہیں جیل بھجوایا جائے۔ معلوم ہوا ہے کہ ڈی  سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور دیگر نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Previous Post

ڈپٹی اسپیکر کے پی ثریا بی بی کون ہیں؟

Next Post

صدارتی الیکشن 9 مارچ کو

Next Post
صدارتی الیکشن 9 مارچ کو

صدارتی الیکشن 9 مارچ کو

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist