تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2023
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے  آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت کی ۔ اس موقع پر وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ شامل تفتیش ہو گئے ہیں۔ سوالات دے دیے گئے ہیں اور ان کے جوابات بھی فراہم کردیے گئے ہیں۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ جواب جمع ہوگیاہے، مزید کاروائی ہوگی، اس کے لیے تھوڑا وقت درکار ہے جو عدالت عنایت فرمائے۔  وکیل صفائی نے عدالت میں کہا کہ 2019 میں سوالنامہ تیارکیا، میاں صاحب بیمار  تھے، فراہم نہ کیاجاسکا۔ جو ریفرنس تیار کیا، جو گاڑی لکھی اس کی واپسی کے لیے کوئی ریکارڈ نہیں۔ کوئی دستاویز موجود نہیں کہ نوازشریف نے کوئی بھی گاڑی مانگی ہو۔ جس پر  عدالت نے نیب سےدریافت  کیا کہ اب اس پر کیا کریں گے؟، پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ ابھی بیان دیکھیں گے اور پھر اس پر مزید کارروائی ہوگی۔ عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو شامل تفیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Previous Post

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹسز چیلنج کردیے

Next Post

الیکشن شیڈول کا اعلان جلد ہوگا

Next Post
بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے

الیکشن شیڈول کا اعلان جلد ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist