تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈالر کی پھر اونچی اڑان

by ویب ڈیسک
اگست 15, 2023
ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی
Share on FacebookShare on Twitter

ایک بار پھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ جبھی ایک ڈالر کی قیمت 300 روپے تک ہوگئی ہے۔ آج دن کی شروعات پر  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر محض 21 پیسے اضافے سے 288 روپے 28 پیسے کی سطح پر آئی لیکن  بعد میں اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری رہا اور پھر اچانک ہی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ ہوگیا جبھی  ڈالر 291 روپے 35 پیسے کی سطح پر آ گیا جس کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک ہی 4 روپےکا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد ڈالر 300 روپے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ جون  میں آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کے تحت سابق مخلوط حکومت نے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں 1.5 فیصد تک کے فرق کے ساتھ کرنسی کا ایک ہی ایکسچینج ریٹ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا تھا۔

Tags: ڈالر
Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

Next Post

ایشیا کپ : پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کتنی؟

Next Post
جنٹلمین گیم کی جنٹلمین جیت

ایشیا کپ : پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کتنی؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist