تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فوراً رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2023
توہین عدالت نوٹس : اسد عمر کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے مختلف مقدمات اور گرفتاری پر کیس کی سماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسد عمر کے وکیل بابر اعوان سے کہنا تھا کہ اُن کے موکل کے 2 ٹوئٹس ہیں وہ فوراً ڈیلیٹ کروائیں ۔ وکیل  بابر اعوان نے استدعا کی کہ اسد عمر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے، جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ اسد عمر کے خلاف کیسز میرے سامنے ہیں ۔  کوئی آرڈر کر دوں تو کل کیا ہوگا مجھے نہیں معلوم ۔  عدالت نے اسد عمر کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

Tags: اسد عمر
Previous Post

سیاست چھوڑنے کا اعلان

Next Post

پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لے رہے ہیں

Next Post
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے

پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لے رہے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist