تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی سے گرفتاری

by ویب ڈیسک
مئی 19, 2023
کراچی سے گرفتاری
Share on FacebookShare on Twitter

سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے اہم رہنما عمران اسماعیل کو کراچی میں ڈیفنس کی ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عمران اسماعیل کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔عمران اسماعیل کو ٹیپو سلطان تھانے میں درج ایف آئی آر پر گرفتار کیا گیا۔ اُن پر الزام ہے کہ انہوں نے شاہراہ فیصل پر جلاؤ گھیراؤ کیا۔  9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران دنگا فساد ، توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزامات میں تحریک انصاف کے کئی رہنما اب تک گرفتار ہوچکے ہیں جن دہشت گردی کے مقدمے درج کردیے گئے ہیں۔

Tags: سابق گورنر سندھعمران اسماعیل
Previous Post

زمان پارک میں دہشت گرد نہیں چھپے ہوئے

Next Post

قافلے پر خودکش حملہ

Next Post
قافلے پر خودکش حملہ

قافلے پر خودکش حملہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist