تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زمان پارک میں دہشت گرد نہیں چھپے ہوئے

by ویب ڈیسک
مئی 19, 2023
عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ  میڈیا کو گھر کھول کر دکھادیا یہ الزام جھوٹا ہے کہ دہشت گردوں کوپناہ دی ہے۔ 7 ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم خود پھنس گئی ہے۔ اسی بنیاد پر کہا تھا کہ ایک ہفتے میں معاملات درست ہوجائیں گے۔ عمران خان کے مطابق جس پارٹی کا ووٹ بینک ہو اسے شکست نہیں دی جاسکتی۔ جلسے جلوسوں کے اعلان کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ  یہ الیکشن کا سال ہے۔ کون سے ملک میں ہوتا ہے کہ الیکشن کا سال ہو اور جلسے نہ کر سکیں۔

Tags: عمران خان
Previous Post

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے

Next Post

کراچی سے گرفتاری

Next Post
کراچی سے گرفتاری

کراچی سے گرفتاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist