تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ثبوت ہیں، شرپسندوں کو نہیں چھوڑیں گے

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2023
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں جنہوں نے دنگا فساد کیا وہ بچ کر نہیں رہیں گے۔ احتجاج میں درختوں کی ٹہنیاں توڑ آگ لگائی جارہی تھی۔ بدھ کو بھی پولیس موبائل کو آگ لگائی گئی۔ ثبوت ہیں سب، اسی لیے کسی کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ جو چوہوں کی طرح اب چھپے ہوئے ہیں، بلوں سے نکلیں گے تو پکڑ لیں گے۔ یہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ تھا۔ مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ کو بھی دہشت گرد ڈکلیئر کرنے کے حمایتی نہیں تھے، ایم کیو ایم نے ملک سے وفا داری کا ثبوت دیا اور الطاف حسین پر آرٹیکل 6 کی قرارداد پیش کی تھی۔ حلیم عادل، فردوس شمیم اور  خرم شیر زمان پاکستان  سے وفاداری کا ثبوت دیں اور عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کریں، ایم کیو ایم نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ دہشت گرد جماعت نہیں بلکہ سیاسی جماعت ہے، آج پی ٹی آئی کو بھی فیصلہ کرنا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہ ہے یا سیاسی جماعت ہے۔

Previous Post

سرکاری اور فوجی املاک کو نقصان پہنچانا قابل مذمت ہے

Next Post

توشہ خانہ فوجداری کارروائی پر حکم امتناع

Next Post
ٹیریان جیڈ کیس : لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

توشہ خانہ فوجداری کارروائی پر حکم امتناع

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist