تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

9 مئی سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا، آئی ایس پی آر

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2023
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق 9 مئی کو ایک  سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا۔عمران خان کو قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا۔  گرفتاری کے بعد فوج مخالف نعرے بازی کرائی گئی۔ منظم طریقے سے آرمی کی املاک اور تنصیبات پر حملے کرائے گئے۔ شرپسند عناصر عوامی جذبات کو خود غرض مقاصد کے لیے استعمال کرتے رہے۔ عوام کو بدظن کرنے کی کوشش کی۔ ذمے داری اسی ٹولے پر ہوگی جو پاکستان کو خانہ جنگی میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ ایک طرف تو یہ شرپسند عناصر لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فوج کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں اور دوسری طرف یہ رویہ دوغلے پن کی اعلیٰ مثال ہے۔ جو کام ملک کے ابدی دشمن 75 سال میں  نہ کرسکے وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے ہوئے اس گروہ نے کر دکھایا ہے۔ اچھی طرح علم ہے پیچھے پارٹی کی شرپسند لیڈر شپ کے احکامات ہیں۔ ملوث سہولت کار، منصوبہ ساز اور سیاسی بلوائیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ شرپسندوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔ یہ تمام شرپسند عناصر اب نتائج کے خود ذمے دار ہوں گے۔  آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ فوج نے انتہائی تحمل، برد باری اور برداشت کا مظاہرہ کیا۔ اپنی ساکھ کی پرواہ کیے بغیر ملکی مفاد کے خاطر صبر اور برداشت کا مظاہرہ کیا گیا۔ مذموم منصوبہ بندی کے تحت پیدا صورتحال سے گھناؤنی کوشش کی گئی۔ کوشش کی گئی فوج ردعمل دے جسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے لیکن فوج کے میچور رسپانس نے سازش کو ناکام بنادیا۔

Tags: آئی ایس پی آر
Previous Post

8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

Next Post

کسی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں کرتے

Next Post
عمران خان سلیکشن کے ذریعے قوم پر مسلط کیے گئے، بلاول بھٹو زرداری

کسی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں کرتے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist