تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2023
8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان کا احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالےکردیا گیا۔ نیب نے عدالت سے 14 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ آج عمران خان کو جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیاگیا جنہوں نے نیب اور عمران خان کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جسے اب سنا دیا گیا۔ گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام لگایا  کہ یہ ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے، میں کہتا ہوں میرے ساتھ مسعود چپڑاسی والا کام نہیں ہو۔

Tags: عمران خان
Previous Post

گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج

Next Post

9 مئی سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا، آئی ایس پی آر

Next Post

9 مئی سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا، آئی ایس پی آر

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist