تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدالت کا عید پر ہراساں نہ کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2023
سازش سے آئی حکومت کو نہیں مانتے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد  ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے عید کے دنوں میں ممکنا گرفتاری کی پیشگی اجازت اور مقدمات کی تفصیلات پر درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے سامنے عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ سراج الحق زمان پارک آئے۔ مذاکرات کی طرف پیش قدمی ہوئی لیکن اگلی ہی صبح تحریک انصاف سندھ کے صدر کو گرفتار کرلیا گیا۔ وکیل کا موقف تھا کہ خدشہ ہے کہ عید کی 5 دن کی تعطیلات میں یہ پھر کوئی آپریشن کریں گے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مقدمات کی تفصیلات تو طلب کر سکتے ہیں وہ  اور کوئی خالی آرڈر کیسے کریں؟  عدالت نے  عید تعطیلات کے دوران عمران خان کو  ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق، پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری  کردیے اور کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹعمران خان
Previous Post

انتخابات کیس: سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما سپریم کورٹ طلب

Next Post

ضمانت منظور ہوگئی

Next Post
ضمانت منظور ہوگئی

ضمانت منظور ہوگئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist