تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی ایکسپو میں ” پاکستانی فلم ویک ” کا آغاز

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2022
دبئی ایکسپو میں ” پاکستانی فلم ویک ” کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

کئی ماہ سے جاری ” دبئی ایکسپو” میں 21 سے 26 مارچ تک 11 پاکستانی فلموں کی نمائش ہورہی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ یہ فلمیں پاکستان انکلوژر میں دکھائی جائیں گی۔انہوں نے مزید اس عزم کا اظہار کیا کہ رواں سال پاکستانی سنیما کی بحالی کا ہے۔

آج سے دبئ ایکسپو میں پاکستان فلم ویک کا آغاز ہو رہا ہے، 21 سے 26 مارچ تک گیارہ پاکستانی فلمیں پاکستان انکلوژر میں دیکھائ جائیں گی، یہ سال پاکستان سینما کی بحالی کا سال ہو گا ، اس سال PTV کی فلم ڈویژن قائم کی گئ ہے جو پبلک پرائیویٹ سیکٹر میں دس فلمیں بنائے گی۔ #PakFilms pic.twitter.com/vQQHb5WjUi

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 20, 2022

جس کے تحت پی ٹی وی کی  فلم ڈویژن قائم کی گئی ہے جو پبلک پرائیوٹ سیکٹر میں 10 فلمیں بنائے گا۔ ” دبئی ایکسپو ” میں جن پاکستانی فلموں کی نمائش ہوگی، ان میں سپر اسٹار،طیفا ان ٹربل، پرے ہٹ لو، لوڈ ویڈنگ، ایکٹر ان لا، پرواز ہے جنون ، بن روئے، ہیرمان جا، پرچی اور ساون نمایاں ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: دبئی ایکسپوفواد چوہدری
Previous Post

کم عمر بچوں کی ویکسی نیشن کے لیےمنفرد اور دلچسپ انتظامات

Next Post

آپ بے وقوف ہیں چہرے پر ماسک پہنیں، نیوز اینکر آپے سے باہر

Next Post
آپ بے وقوف ہیں چہرے پر ماسک پہنیں، نیوز اینکر آپے سے باہر

آپ بے وقوف ہیں چہرے پر ماسک پہنیں، نیوز اینکر آپے سے باہر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist