تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رواں سال” آسکر” کی تقریب میزبان کے ساتھ ہوگی

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2022
رواں سال” آسکر” کی تقریب میزبان کے ساتھ ہوگی
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وبا کی وجہ سے 2018 کے بعد سے فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈ آسکر کی تقریب ورچیوئل کے تحت ہورہی ہےلیکن اب دی اکیڈمی ایوارڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس سال وہ اسی طرح تقریب کا اہتمام کریں گے جیسے ماضی میں یہ ہوتی آئی ہے۔ اس مقصد کے لیے  لاس اینجلز کےکوڈک تھیٹر میں رنگا رنگا تقریب ہوگی۔ اکیڈمی ایوارڈز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 27 مارچ کو ہونے والی اس تقریب کا باقاعدہ میزبان ہوگا۔ اس سلسلے میں کہا جارہا ہے کہ برطانوی اداکار  ٹام ہولانڈ ہوسکتا ہے کہ رواں سال کے آسکر کی میزبانی کریں، جن کی 2021 میں ریلیز ہونے والی ” اسپائیڈر مین تو وے ہوم ” نے دنیا بھر میں زبردست کامیابی حاصل کی تھی۔ ٹام ہولانڈ  کے ساتھ ان کی کو اسٹار  زینڈیا اسٹیج پر جلوہ گر ہوں۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس بار کون کون سی فلمیں، ہدایتکار اور اداکار آسکر حاصل کرنے کی جنگ میں شامل ہوں گے، اس کے لیے نامزدگیوں کا اعلان 8 فروری کو کیا جارہا ہے ۔ اکیڈمی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تقریب میں کورونا ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے گا۔

Tags: آسکراسپائیڈرمین نووے ہوماکیڈمی ایوارڈزٹام ہولانڈ
Previous Post

کراچی ایکسپو سینٹر میں بچوں کی ویکسی نیشن کا آغاز

Next Post

اب آنسو بہائے بغیر پیاز کاٹیں

Next Post
اب آنسو بہائے بغیر پیاز کاٹیں

اب آنسو بہائے بغیر پیاز کاٹیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist